Ab dil ko bhi samjana hai by Nabila Abar Raja
Novel name _ Ab dil ko bhi samjhana hai” published in Khwateen digest July 2004
Writer_ Nabila Abar Raja
Pages_40
Request 👇
ایک ناول تھا 2003 سے بعد کا ۔ سٹوری یاد ہے کہ ہیروئین راحل کی ماں کو اپنے گاؤں کے سسرالیوں سے نفرت ہوتی ہے ۔ مگر ہیروئن مثبت سوچ رکھتی ہے ۔ اسکی منگنی اجرار نام کے کزن پلس ہیرو سے ہو جاتی ۔ وہ گاؤں رہنے آتی ہے اور گرمی کی دوپہر گھر کے باہر ہیرو اجرار کو ایک لڑکی کے ساتھ دیکھ کے منگنی توڑ دیتی ہے ۔
آخر میں شہر آتے ہوئے آنسو صاف کرتے کہتی ہے کہ آنکھ میں کچھ پڑ جائے ا دل میں گڑ جائے کبھی کبھی لاکھ کوشش کے بعد بھی نہیں نکلتا ۔
(یہ سین پنجاب نہیں جاؤں گی فلم میں ہیلپ مے دردانہ سے ملتا جلتا ہے ۔ پر ناول کمال تھا ۔ اور میرا پسندیدہ شائد نبیلہ عزیز کا )







Leave a Reply