Ab dil ko bhi samjana hai by Nabila Abar Raja

Ab dil ko bhi samjana hai by Nabila Abar Raja

Ab dil ko bhi samjana hai by Nabila Abar Raja

Novel name _ Ab dil ko bhi samjhana hai” published in Khwateen digest July 2004
Writer_ Nabila Abar Raja
Pages_40


Request 👇
ایک ناول تھا 2003 سے بعد کا ۔ سٹوری یاد ہے کہ ہیروئین راحل کی ماں کو اپنے گاؤں کے سسرالیوں سے نفرت ہوتی ہے ۔ مگر ہیروئن مثبت سوچ رکھتی ہے ۔ اسکی منگنی اجرار نام کے کزن پلس ہیرو سے ہو جاتی ۔ وہ گاؤں رہنے آتی ہے اور گرمی کی دوپہر گھر کے باہر ہیرو اجرار  کو ایک لڑکی کے ساتھ دیکھ کے منگنی توڑ دیتی ہے ۔
آخر میں شہر آتے ہوئے آنسو صاف کرتے کہتی ہے کہ  آنکھ میں کچھ پڑ جائے ا دل میں گڑ جائے کبھی کبھی لاکھ کوشش کے بعد بھی نہیں نکلتا ۔

(یہ سین پنجاب نہیں جاؤں گی فلم میں ہیلپ مے دردانہ سے ملتا جلتا ہے ۔ پر ناول کمال تھا ۔ اور میرا پسندیدہ  شائد نبیلہ عزیز کا )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *