Sagar Sagar darya darya by Asia Razzaqi
Novlet name _ Sagar Sagar darya darya” published in Shua digest February 1993
Writer _ Asia Razzaqi (Marhooma)
Pages _37
Rude hero based+ After marriage based nice family story hai check 🌹🌹
ہیرو آصف کے والد اپنی بہنوں کی اشاروں پہ چلتے ہیں بیوی کی رائے کو اہمیت نہیں دیتے جو ہیرو کو کافی رنجیدہ کرتا ہے۔ ہیرو کی بڑی پھوپھو اپنی بیٹی سے ہیرو کی شادی کروانا چاہتی ہیرو کے والد راضی نہیں ہوتے تب وہ اپنے سسرالی رشتےداروں میں ہیرو کی شادی طے کروا دیتیں ہیرو پھوپھو کی پسند کی ہوئی لڑکی سے شادی نہیں کرنا چاہتا 🙂
ہیروئین نازاں کی ماں کی وفات کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے سوتیلی ماں کا سلوک اس سے اچھا نہیں وہ اس رشتے سے کافی خوش ہے ۔دوسری طرف ہیرو ارادہ کر چکا کہ وہ پھوپھو کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گا اور بیوی پہ اپنی ناپسندیدگی ظاہر کر دے گا💕آگے دونوں کی شادی کے بعد کی کہانی پڑھیں جہاں ہیرو صاحب ہیروئین کی معصومیت پہ پہلے دن ہی دل ہار جاتے 🥰 اچھی کہانی ہے خوشگوار اینڈنگ ہے♥️♥️












Leave a Reply