Taryaq complete by Farah Bukhari

Taryaq complete by Farah Bukhari

Taryaq complete by Farah Bukhari

Review by Good Hope 🌹

تریاق
Private detective +kidnapping based kahani hai.
چترال،اپردیر،لوٸر دیر اور پشاور کا منظرنامہ ہے۔
اسجد(ہیرو)ایک سراخ رساں ہے،جو خفیہ طور پر اپنے مشن پر کام کرتا ہے۔
تعلیمی اداروں میں منشیات سمگلنگ کے حوالے سے اسے ایک کیس ملتا ہے،جہاں نورمینہ (ہیرٶٸن)سے اسکا ٹکراٶ ہوتا ہے۔
نورمینہ کے والد ایک کرپٹ وکیل ہیں،وہ چترال کے ایک بااثر شخص ضمیر خان کے خلاف کیس لڑتا ہے،جسکے بدلے میں ضمیر خان نورمینہ کو اغوا کروا لیتا ہے۔
اسجد،نورمینہ کو وہاں سے بازیاب کرواتا ہے،اس سفر میں ان دونوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کہانی میں اسجد تین کیسز پر کام کرتا ہے،ایک منشیات کا،دوسرا کرپٹ وکیل کا اور تیسرا تمکین قتل کیس،تینوں ہی کیسز کے حالات و واقعات چونکا دینے والے اور انتہاٸی تھرلنگ ہیں،اور ساتھ میں اونچے نیچےپہاڑ،وادیاں اور پرخطر راستے۔۔
ہر موڑ پر نٸ کہانی آپ کی منتظر ہے۔

Happy ending hai♥️♥️

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *