Aik dafa ka zikar hai (3) by Farah Bukhari

Aik dafa ka zikar hai (3) by Farah Bukhari

Aik dafa ka zikar hai (3) by Farah Bukhari

Novel name _ Aik dafa ka zikar hai ” published in Khwateen digest September 2026
Writer _ Farah Bukhari
Pages _30


Review by Good Hope 🌹
فرح بخاری-ایک دفعہ کا ذکر ہے
مصر کے ایک گاٶں کا منظرنامہ ہے جہاں یسار(ہیرو)سوتیلی ماں اور تین بھاٸیوں کیساتھ رہتا ہے۔
وہ فطرتا معصوم اور سادہ ہے۔
اسکا رشتہ بچپن سے ہی ماموں زاد میرت (ہیرٶٸن)سے طے ہے۔گھر سے کچھ دورایک انگورکا باغ ہے جو یسار کا ذریعہ معاش ہے،وہ اسی باغ میں ہی رہتا ہے۔
سوتیلی ماں کا کردارخودغرض اور روایتی سا ہے،وہ یسار پر اپنے بیٹوں کو ترجیح دیتی ہے،یہاں تک کہ یسار کی عمر گزرتی جا رہی ہےمگر ماں کو اسکی شادی کی پروا نہیں ہے۔
یسار کیسے سوتیلی ماں کی خودغرضی سے واقف ہوگا،اور آگے کیا ہو گا  ریڈ کریں۔

Happy ending hai♥️♥️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *