Rah e ulfat by Sadaf Rehan Gailani
Novel name _ Rah e ulfat ” published in Khwateen digest September 2026
Writer _ Sadaf Rehan Gailani
Pages _38
Review by Good Hope 🌹
University based kahani hai.
ہیرٶٸن(علیحہ)اور ہیرٶ(توثیق)میڈیکل کےسٹوڈنٹ اور کلاس فیلو ہیں۔
ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔
علیحہ کے والد سرکاری ملازم ہیں،ان پر فراڈ کا کیس ہوتا ہے،جسکی وجہ سے علیحہ،توثیق کو لے کر غلط فہمی کا شکار ہو جاتی ہے۔
توثیق تعلیم کی غرض سے چین چلا جاتا ہے،اب کچھ سالوں بعد واپس آیا ہے۔
علیحہ کے بھاٸی گل شیر کی بھی الگ کہانی ہے ساتھ میں۔
آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔
Happy ending hai♥️♥️













Leave a Reply