Charagh e aakhir e shab by Aneeza Syed
Novel name _ Charagh e aakhir e shab” published in Khwateen digest May 1994
Writer _ Aneeza Syed
Pages __ 37
Review by Ali Abdullah 🌹
چراغ آخر شب بقلم عنیزہ سید
سیاسی پس منظر میں لکھی گئی کہانی ہے۔
ہیروئن لالہ رخ اپنی فیملی کے ساتھ برطانیہ رہتی ہے۔
اسد گردیزی کا تعلق جنوبی پنجاب کے ایک سیاسی خاندان سے ہے اور وہ لالہ رخ کے بھائی کا دوست ہے۔
اسد اور لالہ رخ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں اور گھر والوں کی مخالفت کے باوجود وہ اسد سے شادی کر لیتی ہے ۔
پاکستان آ کر اسے اسد کی باقی شادیوں ، جاگیردارانہ نظام کی حقیقت کا علم ہوتا ہے ۔
وہ ناراض ہوتی ہے مگر اسد اسے بہلا لیتا ہے ۔
معظم محمود ایک صحافی ہے جو حقائق کی تلاش میں لالہ رخ کی مدد چاہتا ہے ۔
آگے جاننے کے لیے کہانی پڑھنی پڑے گی












Leave a Reply