Phool khushboo rang hina k by Saleha Mehmood

Phool khushboo rang hina k by Saleha Mehmood

Phool khushboo rang hina k by Saleha Mehmood

Novel name_ Phool khushboo rang hina k” published in Shua digest October 1994
Writer _ Saleha Mehmood ( Marhooma)
Pages _33

Review by Ali Abdullah 🌹
“پھول اور خوشبو رنگ حنا کہ” از صالحہ محمود

ہیروئین غازہ اور ماہین دو بہنوں کی کہانی ہے ۔
باپ نجم الحسن کی وفات کے بعد ماہین سیاہ و سفید کی مالک بن چکی ہے اور ماں اور بہن کو محکوم سمجھ لیتی ہے ۔
غازہ کی شخصیت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے ۔
ماہین پھپو زاد کو پسند کرتی ہے مگر وہ اسے دھوکہ دے دے دیتا ہے ۔
غازہ کی دوست تانی کا بھائی ہیرو ناصر اسے پسند کرتا ہے ۔
ماہین اعتزاز سے شادی کرنا چاہتی ہے جو عیاش ہے جس پر ماں اور بہن غازہ اسے روکنے کی کوشش کرتی ہیں ۔
مگر وہ گھر سے سارا زیور لے کر بھاگ جاتی ہے ۔
آگے کیا ہوگا جاننے کے لیے کہانی پڑھنی پڑے گی ۔
ہیپی اینڈنگ ہے♥️♥️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *