Jahan dard na ho by Asia Razzaqi
Novel name_ Jahan dard na ho” published in Khwateen digest April 1995
Writer _ Asia Razzaqi (Marhooma)
Pages _47
Review by Ali Abdullah 🌹
“جہاں درد نہ ہو ” بقلم آسیہ رزاقی
ہلکی پھلکی خوبصورت سی کہانی ہے آسیہ رزاقی کے مخصوص انداز میں ۔
چست مکالمے اور رواں انداز تحریر ۔
کہانی عندلیب عرف عانی کی ہے جس کی دو منگنیاں ٹوٹ چکی ہیں ۔
عندلیب کی پہلی منگنی مردان سے ہوئی تھی لیکن انتقام لینے کے لیے وہ منگنی توڑ دیتا ہے ۔
عانی کے باپ اور مردان کی پھپو کی منگنی ہوئی تھی مگر عانی کے والد نے وہ منگنی توڑ دی تھی ۔
منگنی ٹوٹنے کے صدمے کو عانی کے والد برداشت نہیں کر پاتے اور دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں ۔
جبکہ اس کی والدہ حقیقت سے بے خبر ہونے کی وجہ سے ہمیشہ اسے ہی قصور وار سمجھتی رہتی ہیں ۔
عندلیب کا چچا زاد یاور اسے پسند کرتا ہے مگر وہ اس بات سے بے خبر ہے ۔
ہیپی اینڈنگ ہے♥️♥️













Leave a Reply