Novel name_ Sunehri chal” published in Pakeeza digest August 2026
Writer _ Farah Bukhari
Pages _34
Review by Good Hope 🌹
Cuzn,family based funny si kahani hai.
ہیروٸن مناب تین بہنیں ہیں اور ہیرو سیف اللہ (سیفل)ان کا ماموں زاد ہے۔
ہیرو کے والد نے گھر والوں کے خلاف جا کر شادی کی
تھی،جسکے نتیجے میں گھر والے ان سے تعلق ختم کر لیتے ہیں۔
اب سیفل کے والدین کی وفات ہو چکی ہے۔
اوروہ اتنے سالوں میں پہلی بار حویلی آیا ہے۔
دادا کی خواہش ہے کہ سیفل کی شادی تین میں سے کسی ایک پھپھوزاد سے ہوجاۓ۔
مناب رشتے اور شادی سےبچنے کے لیے،سیفل کے سامنے خود کو گھر کی نوکرانی ظاہر کرتی ہے۔
آگے کیا ہوتاہے ریڈ کریں۔
Happy ending hai 😄🩷🩷
Sunehri chal by Farah Bukhari













Leave a Reply