Keh piyase dashat pe barshen by Nighat Seema
Novlet name _ Keh piyase dashat pe barshen” published in Shua digest August 1991
Writer _ Nighat Seema
Pages_ 24
Review by Ali Abdullah 🌹
“کہ پیاسے دشت پہ بارشیں ” بقلم نگہت سیما
جوت ربانی کی کہانی ہے جو اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہے ۔۔
اس کے والدین بے حد حسین ہیں مگر وہ خوبصورت نہیں ہوتی۔۔۔
مسز ربانی اپنے سرکل میں امیرانہ لائف اسٹائل اور پارٹیوں کی وجہ سے معروف ہیں ۔۔۔
انہوں نے جوت کو سب سے چھپا کر رکھا ہوا ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتیں کہ کسی کو بھی علم ہو کہ ان کی بیٹی کم صورت ہے ۔۔
جوت اس صورتحال پر بہت افسردہ ہوتی ہے مگر بے بس ہے ۔۔
ہر سال کی طرح اس رات بھی کینڈل لائٹ ڈنر پر جوت کمرے میں چھپی ہوتی ہے ، تبھی اس کے کمرے میں کوئی گھس آتا ہے ۔۔
آگے کیا ہوگا، جاننے کے لیے کہانی پڑھنی پڑے گی
ہیپی اینڈنگ ہے💞💞













Leave a Reply