Aik dafa ka zikar hai (3) by Farah Bukhari
Novel name_ Aik dafa ka zikar hai” published in Shua digest August 2026
Writer _ Farah Bukhari
Pages _30
Review by Good Hope 🌹
نیسا(ہیروٸن) استبول میں رہتی ہے،پیشے سے لیکچرر ہے۔
ماضی میں ہوا ایک اتفاق نیسا اور ایرن (ہیرو)کو ایک دوسرے سے جوڑ دیتا ہے۔
دونوں فون کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔
ایرن،نیسا سے شادی کا خواہشمند ہوتا ہے،مگر درمیان میں کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ انکا رابطہ ختم ہو جاتا ہے۔
اب پندرہ سال بعد نیسا یونیورسٹی ٹرپ کیساتھ ایرن کے شہر اکشہر آٸی ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے،ریڈ کریں۔
Happy ending hai💞💞













Leave a Reply