Khuwab haqeeqat aur sarab by Zakiya Khalil
Request story 👇
السلام علیکم پلیز مجھے یہ ناول ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ مجھے یہ پڑھنا ہےآ
ایک ناولٹ تھا۔ دو بھائیوں کی بہن ہوتی ہے۔ شہنیلہ یا کچھ اس طرح کا نام ہوتا ہے۔ بہت امیر ہوتے ہیں۔ ہر ایک کا مزاق اڑاتے ہیں۔ اس کی پھپو نرس ہوتی ہیں۔ ان کا بیٹا رضا ہوتا ہے۔ وہ سب ان کا مزاق اڑاتے ہیں کہ پیسے لے کر مرہم پٹی کرتی ہیں۔۔
اس کا رشتہ ہوتا ہے ۔لڑکے کے بال کم ہوتے ہیں۔ ڈھولکی پر پر بال یا شاید عمر پر مذاق بناتی ہیں۔ لڑکے کی فیملی آؤٹ اف کنٹری میں رہتی ہے۔ دو نندیں ایک دیور ہوتا ہے۔ خیر اس کی شادی ہو کر چھوٹے سے گھر جاتی ہے۔ پھر باہر کے ملک۔ ادھر پتہ لگتا ہے کہ شوہر کو شوگر ہے۔ حکومت پیسے دیتی ہے۔ گھر پر نندوں کا راج ہے یہ وہ۔ اس سے سارا کام۔ کرواتے۔ بہت مشکلات ہوتی۔
پھر شہنیلہ کی زندگی عزاب رہتی ہے۔ اس کے بچے بھی ہوتے ہیں۔ وہ ادھر پڑھتی ہے۔ جاب کرتی اور نرس بنتی ہے۔
اس کے بھائ کی شادی لاہور میں اس کے ماموں کے گھر ہوتی ہے۔ وہ بھی بہت مزاق اڑاتی دوسروں کو۔ پھر شہنیلہ سوچتی کہ کبھی وہ بھی ایسی تھی۔ شہنیلہ کی کزن کی شادی رضا سے ہوتی ہے وہ اپنی زندگی میں خوش ہوتے ہیں۔ رضا کی بہت اچھی جاب ہو جاتی۔ اور شہنیلہ خود کام کرتی ہے۔ اس کو دوسرے ڈاکٹر سسٹر شش یا اس طرح بلاتے ہیں۔ جب وہ پاکستان آتی تو اپنی اس پھپھو سے کافی معلومات لیتی ہے
دوہزار چودہ سے دو ہزار سولہ کے کسی شمارہ میں تھا۔













Leave a Reply