Novel name _ Toxic ” published in Shua digest July 2026
Writer _ Sadaf Umar
Pages _33
After marriage based nice family story hai with mature writing must read 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
آجکل کے ڈراموں میں جو شدت پسند اور جذباتی ہیروز دکھاۓ جا رہے ہیں،اس تناظر میں ایک بہت ہی عمدہ اور سبق اموز کہانی ہے۔
ہیروٸن ہالہ ڈراموں میں دکھاۓ جانے والے پوزیسو ہیروز سے بہت انسپاٸر ہے،اور اپنے کزن جہانداد عرف جہان کو پسند کرتی ہے،جس میں ٹاکسک ہیرو والی ساری خصوصیات موجود ہیں۔
خوش قسمتی سے جہان کا رشتہ ہالہ کے لیے آجاتا ہے،اور ہالہ کی ایما پر رشتہ منظور کر لیا جاتا ہے،دونوں کی شادی ہو جاتی ہے۔
شادی کے بعدجہان کا رویہ ہالہ کی سوچ کے برعکس ہوتا ہے۔
اسکی پوزیسونس ہالہ کی برداشت کا امتحان بن جاتی ہے۔
وہ ہر بار اسکے برے رویے اور غلطیوں کو معاف کر دیتی ہے،آگے کیا ہوتا ہے ریڈ کریں۔اعلی💯بہت اچھی کہانی ہے
Nice ending hai💞💞
Toxic by Sadaf Umar













Leave a Reply