Mai laut aon ga by Nighat Seema

Mai laut aon ga by Nighat Seema

Mai laut aon ga by Nighat Seema

Novel name _ Mai laut aon ga” published in Shua digest June 1991
Writer _ Nighat Seema
Pages _44

Review by Ali Abdullah 🌹
میں لوٹ آوں گا بقلم نگہت سیما
حب الوطنی کے موضوع پر لکھی گئی کہانی ہے ۔۔
خوشنود اپنے تایا کے بچوں اور دادی کے ساتھ رہتی ہے ۔۔۔
بڑے کزن مکرم پر سارے گھر کی ذمہ داریاں ہیں ۔۔۔
والد اور چچا بنگلہ دیش کے فسادات میں شہید ہو چکے ہیں ۔۔
مکرم سے چھوٹا معظم گھر کے حالات سے نالاں ہے اور ہر وقت کڑھتا رہتا ہے ۔۔۔
اسی گھر میں گڑیا اور بالی بھی رہتے ہیں جو دراصل خوشنود کے سوتیلے بہن بھائی ہیں لیکن اس حقیقت سے سب انجان ہیں ۔۔۔
خوشنود اور مکرم منسوب ہوتے ہیں مگر مکرم کو غلط فہمی ہو جاتی ہے کے وہ ان کے دوست مدثر کی دولت سے متاثر ہے ۔۔۔
گڑیا معظم کو پسند کرتی ہے مگر وہ بے رخی برتتا ہے ۔۔۔
ایموشنل کہانی ہے کافی مگر ہیپی اینڈنگ ہے💐

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *