Dil udas kitna tha by Zarnain Aarzoo

Dil udas kitna tha by Zarnain Aarzoo

Dil udas kitna tha by Zarnain Aarzoo

Novel name _ Dil udas kitna tha ” published in Shua digest February 1994
Writer _ Zarnain Aarzoo
Pages _58


Review by Good Hope 🌹
Universty+friendship+revenge based kahani hai.
ہیرٶٸن ماورا اور اسکی دوست زبدہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہیں۔
انکا کلاس فیلو شرجیل اور ماورا ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔
جبکہ ہیرو ندیم ایک بگڑا ہوا امیر زادہ ہے،جو زبدہ کو فون کالز اور خطوط بھیج کر تنگ کرتا ہے۔
جب یہ بات ماورا کے علم میں آتی ہے،تو وہ خطوط لے کر ندیم کر گھر پہنچ جاتی ہے،اور گھروالوں کے سامنے اسکی بہت بےعزتی کرتی ہے۔
ندیم انتقام لینے کےلیے ماورا کے گھر رشتہ بھیجتا ہے،اور عین نکاح کے وقت شادی سے انکار کردیتا ہے۔
شادی ٹوٹنے کے بعد گھر والوں کا رویہ ماورا کیساتھ خراب ہو جاتا ہے،ایسے میں وہ شرجیل سے رشتہ لانے کو کہتی ہے مگر وہ گھر والوں کے دباٶ میں آنے کے باعث رشتہ لانے سے انکار کر دیتا ہے۔
ان سب چیزوں سے دل برداشتہ ہو کر ماورا گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے،اور ایک غلط جگہ پہنچ جاتی ہے۔
آگے کیا ہوتا ریڈ کریں۔
Happy ending hai🩷🩷

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *