Manoos ajnabi by Nighat Abdullah
Novel name _ Mamoos Ajnabi” published in Khwateen digest June 2026
Writer _ Nighat Abdullah
Pages _32
Nice family story hai with mature writing must read 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
صبا (ہیرٶٸن) کی امی نے گھر میں ڈے کٸیر سینٹر کھولا ہوا ہے،جہاں وہ نوکری پیشہ مدرز کے بچوں کا خیال رکھتی ہیں۔
ہیرٶ حمزہ اپنی چھ ماہ کی بھتیجی کو انکے پاس چھوڑنے آتا ہے۔
اسکا روز کا آنا جانا،صبا سے ٹکراٶ اور ہلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے،کہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں۔
صبا ایک دن حمزہ کے گھر جاتی ہے اور وہاں فیملی کی تصاویر دیکھنے کے بعد اس پر ایک انکشاف ہوتا ہے۔
حمزہ کی فیملی اور صبا کا آپس میں کیا رشتہ ہے،آگے ریڈ کریں۔
Happy ending hai🩷🩷













Leave a Reply