Sukhan shanas by Humaira Ali

Sukhan shanas by Humaira Ali

Sukhan shanas by Humaira Ali

Novel name _ Sukhan shanas” published in Shua digest June 2026
Writer _ Humaira Ali
Pages _45

After marriage based heart touching see family story hai check karen 🌹 🌹

Review by Good Hope 🌹
ہیرٶٸن ہالہ کی امی اسکے بچپن میں ایک حادثے کا شکار ہو جاتی ہیں،جس کیوجہ سے ہالہ صدمے کے باعث اپنی آواز کھو دیتی ہے۔
اگرچہ بعد میں اسکی آواز واپس آ جاتی ہے،مگر وہ ہکلا کر بولتی ہے۔
ماں کی وفات کے بعد وہ چچی کے رحم وکرم پر ہوتی ہے،جن کا سلوک اسکے ساتھ بہت خراب ہوتا ہے،چچا کے بیٹے سے نکاح ہوتا ہے،مگر وہ رخصتی سے قبل طلاق دے دیتا ہے۔
اور اب چچی جلدازجلد اسکی دوسری شادی کرنا چاہتی ہیں۔
ہیرو اشہل گھر کا بڑا بیٹا ہے سب ذمہ داریاں اسکے کندھوں پر ہیں،ماں چاہتی ہے اشہل کی شادی کسی کم گو،معصوم لڑکی سے ہو۔
اشہل اور ہالہ کی شادی ہو جاتی ہے۔
شادی کے دن ہی اشہل کی ماں ہالہ کی طرف اسکے دل میں بدگمانیاں ڈال دیتی ہے۔
آگے ریڈ کریں۔
Happy ending hai💕💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *