Sahil pe aa k doob gaye by Nazia Kanwal Nazi

Sahil pe aa k doob gaye by Nazia Kanwal Nazi

Sahil pe aa k doob gaye by Nazia Kanwal Nazi

Novel name_ Sahil pe aa k dhoob gaye” published in Aanchal digest July 2005
Writer _ Nazia Kanwal Nazi
Pages _33

After marriage+2nd marriage based heart touching c family story hai check karen🌹 Nice+ Happy ending hai ♥️ ♥️

Review by Ali Abdullah 🌹
“ساحل پہ آ کے ڈوب گئے”
آنچل جولائی 2005ء
تحریر : نازیہ کنول نازی
  نازیہ کنول نازی  کی میں نے بہت کم کہانیاں پڑھی ہیں اور مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ کس طرح لکھتی ہیں لیکن یہ کہانی پڑھ کے مجھے بہت اچھا لگا ۔۔۔
مطلب کہانی کی روانی زبردست  تھی اور کہیں بھی پڑھتے ہوئے  میں اٹکا نہیں ہوں یا کوئی بھی سین ایسا  نہیں تھا جو مجھے قابل اعتراض لگا ہو ۔۔۔
کہانی ہے  ایک ایسی بدقسمت لڑکی کی جس کی خوشیاں اس کے اپنے باپ نے اس سے چھین لیں۔۔
پسند کی شادی کو اس کی زندگی کا سب سے بڑا جرم بنا دیا اور یوں جوانی میں ہی زرنشال کو بیوگی کا دکھ سہنا پڑا اور وہ اپنے حواس  گنوا  بیٹھی ۔۔۔
اور تب اس کی زندگی میں لوٹا اعصا  جو اس سے محبت کرتا تھا اور اپنی محبت کو اس حالت میں دیکھ کر حیران رہ گیا ۔۔۔
کیا ہوگا کہانی کا انجام جاننے کے لیے پڑھیے ساحل پہ آ کے ڈوبے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *