Roshani samne thi by Sadaf Umar
Novel name _ Roshani samne thi” published in Shua digest March 2026
Writer _ Sadaf Umar
Pages _35
Rude hero based+ Joint family based nice family story hai check karen 🌹♥️
Review by Good Hope 🌹
Topics:
rude hero+caring heroine
joint family
Ramzan based
جواٸنٹ فیملی کی کہانی ہے،جہاں ہر وقت ہلا گلا اور زندگی کی رونقیں ہیں،مگر وجدان اس سب میں خود کو مس فٹ سمجھتا ہے۔
بچپن میں ہوۓ چند ایک واقعات کی وجہ سے وہ نہایت روڈ اور اکھڑ مزاج ہو چکا ہے۔
وجدان،غزل کو پسند کرتا ہے،جبکہ اسکی امی اس کے لیے چچا زاد ہانیہ کو پسند کر چکی ہیں۔
گھر میں غزل اور اسکی ماں کو کوٸی بھی پسند نہیں کرتا،اسکی وجہ غزل کی ماں کا ماضی ہے،جو کہ وجدان کے والد کیساتھ جڑا ہے۔
آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔
اچھی ناٸس اینڈنگ ہے۔













Leave a Reply