Naveed e mausam e iqrar by Aneeza Syed

Naveed e mausam e iqrar by Aneeza Syed

Naveed e mausam e iqrar by Aneeza Syed

Nivel name_ Naveed e mausam e iqrar” published in Khwateen digest May 1992
Writer _ Aneeza Syed
Pages _33

Review by Ali Abdullah 🌹
“نوید موسم اقرار ”
خواتین مئی 1992ء
تحریر: عنیزہ سید
تبصرہ نگار:  علی عبداللہ
افففف ۔۔۔ فلسفہ اتنی گہرائی اور خوبصورتی سے عنیزہ سید ہی لکھ سکتی ہیں ۔۔۔
ایک بہت خوبصورت تحریر ۔۔۔
کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جو اپنے سسٹم سے باغی تھے ۔۔۔
انقلابی سوچ رکھنے والی عاصمہ پیرزادہ ۔۔۔
اپنی شناخت کی کھوج کی تلاش میں الجھا ایاز احمد ۔۔
بظاہر دونوں کے راستے ایک دوسرے سے مختلف تھے ، لیکن قسمت کی چال نے دونوں کو ایک دوسرے کے سامنے لا کر کھڑا کر دیا ۔۔ 
عنیزہ سید کا فلسفہ ، ریسرچ اور عمیق مشاہدہ کہانی میں جا بجا جھلکتا رہا ۔۔۔
جس دلکشی سے انہوں نے  فلسفے سے لبریز مکالمے  لکھے اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو لفظوں کی مالا میں بنا بہترین 👏👏👏👏۔۔۔۔
کہانی میں اس دور کے چیلنجز کو بھی بہت عمدہ انداز میں دکھایا گیا ۔۔۔
جہاں عاصمہ کی بے غرضی  اور معاشرے میں اصلاح کی سعی بہت اچھی لگی وہیں نورین کا کردار پڑھ کر دل کو شدید تکلیف ہوئی ۔۔۔
کیا ہوگا اس کہانی کا انجام؟
جاننے کے لیے پڑھیے “نوید موسم اقرار”۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *