Kasa e dil mai koi khanak by Humaira Ali
Novel name _Kasa e dil mai koi khanak” published in Kiran digest March 2026
Writer _ Humaira Ali
Pages _40
2nd marriage based nice family story hai check karen 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
حالیہ وقتوں میں حمیرا علی ایک خوبصورت اضافہ ہیں۔
انکی کہانی “پیا من بھاۓ بھی ” کے بعد مجھے ان کا انداز تحریر بہت اچھا لگا ہے۔
روایتی کہانیوں کو نۓانداز اور نۓ سچویشنز کیساتھ لکھتی ہیں۔
ان کے یہاں کرداروں کے ناموں میں تنوع پایا جاتا ہے۔
لکھنے کا انداز بھی بہت فریش ہے۔
مذکورہ کہانی عسابر اسکی بیوی نزاہت اور عریفہ کی ہے۔
نزاہت اور عسابر کی لو میریج ہوتی ہے،مگر شادی کے بعد دونوں کے آپسی تعلقات اورحالات بگڑنے لگتے ہیں،کیونکہ نزاہت ایک آرام پرست اور ہٹ دھرم عورت ہے۔
اپنی تین بیٹیوں جو کہ ٹرپلیٹس ہیں اور گھر کو چھوڑ آۓ روز میکے میں پاٸی جاتی ہے۔
اب نوبت طلاق تک آ چکی ہے۔
عریفہ،عسابر کی چچازادکزن، بچپن کی دوست اور غیر اعلانیہ منگیتر رہ چکی ہے۔
جو اب اسکی بچیوں کی دیکھ بھال کرتی ہے۔
آگے ریڈ کریں کہ!
کیا عسابر طلاق کے بعد عریفہ سے شادی کرے گا؟
Happy ending hai ♥️♥️













Leave a Reply