Khailan ko mangay chand by Alia Hira

Khailan ko mangay chand by Alia Hira

Khailan ko mangay chand by Alia Hira



Request story 👇


اسلام علیکم۔مجھے ایک سٹوری کی تلاش ھے۔بہت پہلے پڑھی تھی خواتین یا  شعاع ڈائجسٹ میں۔شائد early 90s کی ھے۔”کھیلن کو مانگے چاند” ہیروئین کا نام عائینہ رحمان ھے۔اسے منگنی کروانے کا بہت شوق ھے اور اپنے کزنز سے لڑتی رہتی ہے کہ کوئی بھی اس سے منگنی نہیں کرتا۔ایک دن وہ اپنی فرینڈ کے گھر جاتی ہے تو اسکی فرینڈ پریشان ہو تی ہے اسکے رشتے والے آ رہے ہوتے ہیں اور گھر میں کوئی نہیں ھوتا تو عائینہ اسکی دادی کا گیٹ اپ کرکے لڑ کے والوں سے ملتی ہے اور لڑکے کا بھائی اتنی ینگ دادی دیکھ کر بہت حیران ہوتا ہے اسے اچھی لگتی ہے ۔پھر آگے انکی سٹوری چلتی ہے۔لڑکا اسکے کزن کا دوست بھی ھے ایک دفعہ اسکے گھر آتا ہے تو عائینہ اسے پتھر مارتی ہے😁😁اچھی سٹوری ہے فنی اینڈ رومینٹک سی۔اگر possible ہے تو پلیز شئیر کردیں یا کسی کو معلوم ہو تو پلیز بتادیں ۔many thanks

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *