Hum tum se by Ambreen Abdal

Hum tum se by Ambreen Abdal

Hum tum se by Ambreen Abdal

Novel name_ Hum tum se” published in Khwateen digest February 2026
Writer _ Ambreen Abbdal
Pages _38


2nd marriage based nice family story hai check karen 🌹 🌹

Review by Good Hope 🌹
ہم تم سے۔۔۔عنبرین ابدال
خواتین ڈائجسٹ فروری 2026

زرکشا ایک نیک سیرت کی خوبصورت لڑکی ہے،جس کی  شادی جلیل سے ہوتی ہے۔
جلیل ایک معمولی شکل و صورت اور کمپلیکسز کا مارا شک و حسد میں مبتلا شخص ہے۔
وہ کس طرح سے زرکشا کو ٹارچر کرتا ہے،اور اپنے چھوٹے بھاٸی ابرک کے حوالے سے اس پر شک کرتا ہے،مزید آگے پڑھیۓ۔
زرکشا کی ساس کا کردار بہت اچھا اور مثبت ہے۔
اچھی کہانی ہے اور
happy ending hai.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *