Jin lamhon mai tum they by Fatima Ashi
Novel name _ Jin lamhon mai tum thay” published in Kiran digest April 2026
Writer _ Fatima Aashi
Pages _40
Joint family+Age difference based nice family story hai check karen 🌹 🌹
Review by Good Hope 🌹
یزدان اپنی کزن یمنی کو پسندکرتا ہے،جو اس سے عمر میں چار سال بڑی ہے،اور انگیجڈ بھی ہے۔
یمنی کی بہن انشراح اور کزن ارحم کی بھی کہانی ہے،ارحم کی بیوی کی ڈیتھ ہو چکی ہے۔
یمنی کی ہونے والی ساس (تاٸی) کو جب یزدان کی پسندیدگی کا پتا چلتا ہے،وہ دونوں کو بہت برا بھلا کہتی ہیں۔
اب یمنی کا منگیتر،جو بیرون ملک رہتا ہے،اچانک اپنی انگریز بیوی کیساتھ واپس آ جاتا ہے۔
آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔
Happy ending hai💕💕













Leave a Reply