Sare mausam ache by Humaira Ali
Novel name _ Sare mausam ache” published in Kiran digest May 2026
Writer _ Humaira Ali
Pages _35
After Nikah heart touching see family story hai check karen 🌹 🌹
Review by Good Hope 🌹
دریاب(ہیرٶئین) کا اپنے تایازاد ضارع سے نکاح ہو چکا ہوتا ہے،جبکہ اسکی بڑی بہن درنایاب بھی انہیں تایا کی بڑی بہو ہے۔
سب ٹھیک چل رہا ہوتا ہے،کہ اچانک انکا خاندان ایک بڑے حادثے کا شکار ہو جاتا ہے۔
ضامن (ہیرو) ضارع کا جڑواں بھاٸی ہے،اسکی منگنی کے دن ضارع کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے،ضارع کیساتھ گھر کے باقی لوگ بھی اس حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔
پیچھےدریاب، ضامن اور تین بچے (جو دریاب کی بہن اور ضامن کے بھاٸی کے بچے ہیں)رہ جاتے ہیں۔
خاندان والوں کی زہریلی باتوں کے بعد دریاب بچوں کی خاطرضامن سے نکاح کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔
ایسے ہی آٹھ سال کا عرصہ گزر جاتا ہے،اب ضامن کی منگیترسیمیں واپس آ گٸ ہے،اور خاندان والے چاہتے ہیں کہ ضامن دریاب کو طلاق دے کر سیمیں سے شادی کر لے۔
آگے ریڈ کریں گیا ہو گا۔
Happy ending hai💕💕













Leave a Reply