Choti choti bari baten by Dania Sami

Choti choti bari baten by Dania Sami

Choti choti bari baten by Dania Sami

Novel name_ Choti choti bari baten” published in Khwateen digest May 2026
Writer _ Dania Sami
Pages _27

Eid based family story hai check karen 🌹 🌹

ہیرٶٸن گڈی اور ہیرو عازم کزن ہیں،دونوں کے گھر پاس پاس ہیں۔
محلے میں سرمد نامی لڑکا ایک جعلی پیر کا کارندہ ہے۔
جس کا کام لوگوں کوورغلانا ہے کہ انکے رشتہ دار ان پر جادو کروا رہے ہیں۔
اسی طرح وہ ان دونوں کے گھر والوں کے درمیان میں بھی پھوٹ پڑوا دیتا ہے۔
مگر دادی کی بروقت مداخلت سے حالات سنبھل جاتے ہیں،اور تب ہی دادی اچانک گڈی اور عازم کی شادی طے کر دیتی ہیں۔
سرمد،محلے کی لڑکی ثاقبہ کو پسند کرتا ہے،اور اسے کیسے اپنے حق میں کرتا ہے،اور پھر اس کا کیا انجام ہو گا،آگے ریڈ کریں۔

Happy ending hai💕💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *