Novel name _ Munatzir” published in Khwateen digest May 2026
Writer _ Sameen Sadaqat
Pages _28
Review by Good Hope 🌹
ہیروٸین رفا کالج میں لیکچرار ہےاور ہیرو مراد اسکا کولیگ
ہے۔
کالج میں دونوں کی ہلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔
مراد کا تعلق امیر گھرانے سے ہے،وہ شوقیہ لیکچرشپ کر رہا ہے۔
جبکہ رفا کی زندگی میں الگ مساٸل ہیں،بچپن میں وہ پڑھاٸی میں کمزور ہوتی ہے،جس وجہ سے اسکی ماں اسے اپنی بہن کے گھر بھیج دیتی ہیں ،وہاں اسے بھرپور توجہ نہیں ملتی اور ماضی کی یہ باتیں اور یادیں اسے حال میں بھی مکمل خوش نہیں ہونے دیتی۔
اچانک مراد،رفا کو پسند کرنے لگتا ہے۔
مگر وہ پسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہتا،اور اپنا ٹرانسفر کروا لیتا ہے۔
کہ تین سال بعد اچانک غیر متوقع طور پر مراد اور رفا کا آمنا سامنا ہوا ہے۔ آگے کیا ہوتا ریڈ کریں 🌹
۔
Happy ending hai💕💕













Leave a Reply