Bazi kadah complete by Saniya Umair
Novel name _ Bazi kadah ” published in Khwateen digest February _ May 2026
Writer _ Saniya Umair
Epi_1_4__ complete
After marriage based heart touching see family story hai with Happy ending 💓💓
Review by Good Hope 🌹
ہیرٶٸن راحین امیر باپ کی اکلوتی،حسین وجمیل اور مغرور بیٹی ہے۔
ہیرو فواد یونیورسٹی میں اسکا سینٸر ہے،اسکا تعلق سفید پوش گھرانے سے ہے۔دونوں کے بیچ ہلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔
کہانی میں غیر متوقع موڑ تب آتا ہے،جب راحین کو بریسٹ کینسر تشخیص ہوتا ہے،اب اسکا زندگی کو دیکھنے کا نظریہ بدل چکا ہے۔
وہ مایوسی کی طرف جانے لگتی ہے۔
یہی وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے والد کو فواد سے اپنی پسندیدگی کے متعلق بتاتی ہے۔
اسکے والد کسی طرح سے فواد سے سودے بازی کر کے،راحین سے شادی پر اسے راضی کر لیتے ہیں۔
فواد ،راحین کی بیماری سے لاعلم ہے،اور دوسری طرف راحین اس سودے بازی سے لاعلم ہے۔
شادی کے بعد کہانی کیسےآگے بڑھتی ہے،ریڈ کریں۔
Happy ending hai💕💕













Leave a Reply