Ice cream by Safia Ijaz Siddique
Novel name _ Ice cream ” published in Shua digest May 2026
Writer _ Safia Ijaz
Pages _28
Review by Good Hope 🌹
کہانی کا ماحول بہت الگ سا ہے۔
نوح کو اسکی منگیتر چھوڑ گٸ ہے جسکے بعد وہ اداس اور ڈپریسڈ ہے،جبکہ دوسری طرف یہی سچویشن ایوا کیساتھ ہے،اسکا منگیتر اسکے ساتھ بریک اپ کر چکاہے،مگر وہ اس سے موواون کر چکی ہے۔
اور فلوریڈا چھوڑ کر کیلی فورنیا آ چکی ہے،اور یہاں نوح سے ٹکراتی ہے،جو ہر کسی سے بیزار ہے۔
نوح کی قصبے میں ایک “آٸس کریم”شاپ ہے۔
دکان میں کام کرنے والے نوعمر لڑکے جیمز کیساتھ مل کر ایوا آٸس کریم شاپ اور نوح دونوں کو بدلنے کی کوشش کرتی ہے،آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔
Happy ending hai 💕💕













Leave a Reply