Sanjog by Humaira Ali

Sanjog by Humaira Ali

Sanjog by Humaira Ali

Novel name _ Sanjog ” published in Shua digest May 2026
Writer _ Humaira Ali
Pages_ 42

After marriage based nice family and hai check karen 🌹 🌹

Review by Good Hope 🌹
ہیرو ئین فاکہہ کی اپنے کزن دانیال سے شادی ہونے والی ہوتی ہے۔
دانیال شادی سے دو دن پہلے ضد کر کے رات کو اسے باہر لے جاتا ہے،وہاں ڈاکو ان پر حملہ کر دیتے ہیں۔
دانیال،فاکہہ کو چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے۔ تب ایک اجنبی (ہیرو) ذوالمن فاکہہ کوبچاتا ہے۔
گھر آ کر دانیال اور اسکی ماں فاکہہ کے خلاف باتیں کرتے ہیں،اور رشتہ توڑ دیتے ہیں۔
بعد میں ذوالمن اور فاکہہ کی شادی ہو جاتی ہے،انکی آفٹر میرج سٹوری چلتی ہے۔
ذوالمن کو لگتا ہے،کہ فاکہہ مجبوری میں رشتہ نبھا رہی ہے،اور تین سال گزرنے کے بعدبھی اسے قبول نہیں کر پاٸی،وہ اسے کوٸی حتمی فیصلے لینے کے بارے میں کہتا ہے،آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔

Happy ending hai💕💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *