Milna tha naseeb mai by Asia Raees Khan

Milna tha naseeb mai by Asia Raees Khan

Milna tha naseeb mai by Asia Raees Khan

“ملنا تھا نصیب میں “
مہک جولائی 2010ء
تحریر: آسیہ رئیس خان
تبصرہ نگار:  علی عبداللہ
یہ کہانی آسیہ رئیس خان  کی ابتدائی تحاریر میں سے ایک ہے اور سچ کہوں تو اس کہانی میں وہ بات نہیں ہے، جو اب ان کی کہانی میں ہوتی ہے لیکن پہلے ناولٹ کہ لحاظ سے یہ کہانی شاندار ہے۔۔۔
سب سے پہلی بات تو یہ کہ کردار اتنے خوبصورت اور کہانی کہنے کا انداز دلکش ترین۔۔۔۔
ایک لمحے کو بھی قاری کہانی کے سحر سے نہیں نکل پاتا۔۔۔
کہانی ہے اقدس تیمور کی۔۔۔ جو فطرت کا مداح ہے ۔۔۔ جو زندگی کو کھل کر جینا چاہتا ہے۔۔۔ جسے زندگی سے بھرپور لڑکی چاہیے۔۔۔
جو اس کی طرح فطرت سے عشق کرتی ہو۔۔۔
ادب کی دلدادہ ہو ۔۔
لیکن گھر والے اس کی شادی دلکشا سے  کرانا چاہتے ہیں۔۔۔
اور تب رانگ نمبر وجہ بنتا ہے اس اجنبی سے گفتگو کا ۔۔۔
وہ اجنبی لڑکی ہے جو اقدس تیمور کے دل میں گھر کر لیتی ہے۔۔۔
دونوں کہ سینز اتنی خوبصورت اور کیوٹ تھے 😍😍😍۔۔۔
Happy ending hai 💕💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *