Itraf complete by Naseem Sehar Quraishi
Novel name _ Itraf” published in Khwateen digest December 1988_ January 1989
Writer _ Naseem Sehar Quraishi (Marhooma)
Epi_1_2___ complete
After marriage based+ 2nd marriage based nice family story hai with mature writing check karen 🌹🌹
Review by Ali Abdullah 🌹
اعتراف بقلم نسیم سحر قریشی
مصنفہ کہ روایتی انداز میں لکھی گئی کہانی ہے۔۔
اجلال اور بلال دونوں بھائی ہیں اور بلال کو کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے۔۔۔
دونوں کا تعلق مڈل کلاس فیملی سے ہے۔۔
بلال حیدر کی اچھی کرکٹ کی وجہ سے اسے نیشنل ٹیم میں سلیکٹ کر لیا جاتا ہے اور جب بیرون ملک کرکٹ کھیل کر واپس لوٹتا ہے تو اس کے ساتھ اس کی بیوی عفیفہ بھی ہوتی ہے۔۔۔
لیکن گھر میں کسی کو اس کی شادی کا علم نہیں ہوتا اور یہاں پہ پہلے ہی اس کی شادی کی تیاریاں چل رہی ہوتی ہیں۔۔۔
بلال اور عفیفہ کی یہ شادی ہے گھر میں بھونچال لے اتی ہے اور بلال اس شادی سے انکار کر دیتا ہے۔۔۔
ماں کی منت سماجت پر وہ اس شادی کے لیے تیار تو ہو جاتا ہے لیکن اس شرط پر کہ عفیفہ کو طلاق نہیں دے گا۔۔۔
بلال کی دوسری شادی جج کی بیٹی سے ہو جاتی ہے اور بھائی کے کہنے پر اجلال عفیفہ کے گھر جا کر رہنے لگتا ہے۔۔۔
وقت گزرتا چلا جاتا ہے اور ایک دن بلال کی دوسری بیوی کا بھائی اس کو اپنی پہلی بیوی عفیفہ کے ساتھ دیکھ لیتا ہے۔۔
اپنے بھائی کا گھر بچانے کے لیے اجلال بھابھی پر بدکرداری کا الزام لگا دیتا ہے۔۔۔
اور اب اجلال کا ضمیر اسے چین نہیں لینے دے رہا۔۔۔
کیا ہوگا اس کہانی کا انجام ؟
جاننے کے لیے پڑھیے “اعتراف”







Leave a Reply