Payel mujhe la do na by Fariha Arshad

Payel mujhe la do na by Fariha Arshad

Payel mujhe la do na by Fariha Arshad

Novel name _ Payel mujhe la do na” published in Khwateen digest August 1994

Writer _ Fariha Arshad

Pages _32

University based heart touching see Love story hai check karen 🌹🌹

Request _1__👇

سید گھرانے کی کہانی۔ ہیروئن کا نام زہرہ۔ دو کزن اسے پسند کرتے ہیں علی اور عباس۔ یونیورسٹی کے کسی ٹرپ پہ جاتے ہیں ادھر ہیروئن کو کچھ چوٹ بھی آتی ہے۔ اس ناول میں احمد فراز کی غزل “سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں” بھی ہوتی ہے۔ ہیروئن غالباً عباس کو پسند کرتی ہے۔ لیکن علی بہت جنونی ہوتا ہے اس کے ڈر سے کچھ کر نہیں سکتی۔ پھر شاید علی، عباس کو قتل کر دیتا ہے۔

Request _2_👇

اسلام علیکم۔
نادیہ ایک بہت پرانی کہانی ہے شاید ۹۰ کی ۔اسمیں زیادہ کچھ تو یاد نہیں شایر ہیرو کا نام عون ہوتا ہے اور وہ اتنے کزن کو مار بھی دیتا ہے۔اور میں اسطرح کی نظم بھی ہوتی ہے۔
ایک چھن چھن کرتی پایئل مجھکو لا دو نا۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *