Bhar bam huye roshan by Ayesha Naseer

Bhar bam huye roshan by Ayesha Naseer

Bhar bam huye roshan by Ayesha Naseer

Novel name_ Bhar bam huye roshan” published in Kiran digest February 2026
Writer _ Ayesha Naseer
Pages _32


2nd marriage based nice family story hai with mature writing must read 🌹♥️♥️

Review by Ali Abdullah 🌹
پھر بام ہوئے روشن بقلم عائشہ نصیر
روایتی سی کہانی ہے مگر عائشہ نصیر کا رواں اور برجستہ انداز تحریر کہانی کو پیارا بناتا ہے ۔۔
ایمان کی کہانی ہے جو مہروز کی خالہ زاد ہے اور باپ کی وفات کے بعد ان کے گھر رکنے آئی ہے ۔۔۔
مہروز کی شادی تاجی سے ہوئی ہے جو بد زبان اور لڑاکا ہے اور بیٹے شازر سے بالکل لا پروا ۔۔
ایمان تاجی جو دیکھ کر کڑھتی رہتی ہے مگر افسوس کے سوا کچھ نہیں کر پاتی ۔۔۔
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب تاجی گھر سے زیور چرا کر فرار ہو جاتی ہے ۔۔۔
دوسری طرف ایمان کے لیے آنے  والا رشتہ اس کی بہن قبول کر لیتی ہیں۔۔
اسلوب تو بہت زبردست تھا مگر کہانی میں کچھ چیزیں مجھے problematic لگیں جیسے ایمان کا مہروز  میں دلچسپی لینا ۔۔
ٹھیک ہے تاجی کے رویے اور شازر سے لاپروائی نے مہروز کو اس سے متنفر کر دیا اور واقعی تاجی کا کردار بہت برا تھا مگر ایمان کا  مہروز کی طرف متوجہ ہونا ٹھیک نہیں لگا ۔۔۔ 
دوسرا مجھے لگا شاید ایمان جن خاتون سے پارک میں ملی ، ان کے بھائی سے اس کی شادی ہوگی ۔
لیکن پھر آخر میں وہ  کیسے مان گئی مہروز سے شادی کے لیے  ۔۔۔
یہ کچھ چیزیں مجھے سمجھ نہیں آئیں اور اینڈنگ عجلت میں لگی لیکن کہانی کی روانی کمال تھے اور کچھ جملے بہت خوبصورت۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *