Zaitoon begum by Umme Hani

Zaitoon begum by Umme Hani

Zaitoon begum by Umme Hani

Review by Ali Abdullah 🌹

زیتون بیگم بقلم ام ہانی
ام ہانی کے مخصوص رواں انداز میں لکھی گئی کہانی ہے ۔۔
موضوع کو بہت اچھے سے ہینڈل کیا رائٹر نے ۔۔
کہانی زیتون بیگم کی جو عمر کے اس حصے میں آ کر بھی نام نہاد اپنوں کی چالاکی کا شکار ہو جاتی ہیں ۔۔۔
انہیں اس بات کی کوئی غرض نہیں کہ بہو کس تکلیف سے گزر رہی ہے اور ان کے بیٹے کو ان کی کتنی ضرورت ہے اور یہی چیز ندا کے دل میں ان کے لیے شکایت پیدا کر دیتی ہے ۔۔۔
حتی کہ پوری پریگنینسی ندا کو مجبورا میکے رہنا پڑتا ہے ۔۔۔
سبق آموز اختتام ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *