Ishq shehar e kashani by Hafiza Lal Deen
Novlet name _ Ishq shehar e kashani”. published in Kiran digest November 2025
Writer _ Hafeeza Lal Deen
Pages 20__ download link 👇
Review by Good Hope 🌹
شان کی کہانی ہے۔۔جو اپنی ایک خوبصورت ماموں زاد کزن ثنا کو پسند کرتا ہے،مگر ثنا ہر بار اسکی محبت کو قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے،کیونکہ شان کی شخصیت ثنا کے مروجہ خوبصورتی کے اصولوں پر پورا نہیں اترتی۔
شان ماموں کے سامنے ثنا کے لیے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوۓ،اس سے شادی کی خواہش کا اظہار کرتا ہے، آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔
happy ending hai.













Leave a Reply