Fana fee Sabeelillah complete by Raheela Naz

Fana fee Sabeelillah complete by Raheela Naz

Fana fee Sabeelillah complete by Raheela Naz

Review by Good Hope 🌹

ناول:فنا فی سبیل اللہ
مصنفہ:راحیلہ ناز

ایک منفرد کہانی ہر طرح سے منفرد۔
ایسی سچویشنز،ایسے کردار،کہانی کی بُنت،کرداروں کی بناوٹ سب بہت منفرد تھا۔
سعدی جیسا کردار میں نے آج تک نہیں پڑھا۔
وہ کرداراپنے آپ میں ایک کہانی تھا،سعدی کی شخصیت،کبھی نڈر،منہ توڑ جواب دینے والی،تو کبھی دبک کر بیٹھ رہنے والی،بہت منفرد کردار۔
سعد اور سعدی کے مابین محبت🌸
پھر سچویشنز،وہ مقابلہ حسن والا سارا سین۔۔۔کیا اچھوتا آٸیڈیا تھا وہ، بہت منفرد۔
فرید کا کہانی میں آنا،سعد بن کر سعدی کو ٹریپ کرنا۔
فرید اور سعدی کا گاڑی والا سین۔
پھر سعدی کا عالم بے ہوشی میں کلمہ طیبہ کا ودر۔۔او ہو
it gave me goosebumps
پھر کہانی کی اور انوکھی بات کہانی میں مرد کردار رو رہے ہیں،اور کیا effortlessly اپنے ایموشنز دکھا رہے ہیں۔
چاہے،فرید ہو،رضا یا پھر سعد۔۔
آخری قسط میں دلاور بابا اور سعد کے مابین سعدی کے بارے میں جو گفتگو ہوتی ہے۔
وہ بہت کمال تھی🦋

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *