Novel name _ Faramosh” published in Kiran digest September 2025
Writer _ Humaira Ali
Pages _37
Heart touching see family story hai with mature writing check karen 🌹 ♥️
Review by Good Hope 🌹
کہانی ہے صفوا کی جو ایک یتیم اور بےضرر لڑکی ہے،نانی کے بعد ماموں اور ممانیوں کے رحم وکرم پر پلتی،رشتوں کی بے اعتناٸیاں سہتی اب اپنے پیروں پر کھڑی ہوٸی ہے۔
گردش ایام میں،اسکا ٹکراٶ ایک ایسی عورت سے ہوتا ہے،جس کا ماضی فرعونیت اور رعونت سے بھرپور تھا،مگر اب عمر کے آخری حصے میں وہ ذہنی طور پر معذور ہیں،پچھتاوے انکی جان کو چمٹے ہیں۔ صفوا اپنی نرم دل طبیعت سے مجبور انکے ساتھ وقت گزارنے لگتی ہے۔ خاتون اپنے بیٹے معصب مہربان کی شادی صفوا سے کروانا چاہتی ہیں۔
جبکہ دوسری طرف کٸی سال گزرنے کے بعد صفوا پر یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے،کہ بڑے ماموں کا بیٹا جبران کبھی صفوا کو پسند کرتا تھا۔
حال میں جبران کا ایک بیٹا ہے اور بیوی کی وفات ہو چکی ہے۔
اب صفوا ناٶ کے بیچ میں کھڑی ہے جس کے ایک طرف معصب مہربان اور دوسری طرف جبران ہے۔
نا جانے تقدیر کیا فیصلہ کرے گی؟
اچھا اختتام ہے۔
ایک ربط میں لکھی ہوٸی،رواں اور خوبصورت تحریر ہے
🌹🌹
Faramosh by Humaira Ali













Leave a Reply