Kaheen kuch kami thi by Rukhsana Nigar Adnan

Kaheen kuch kami thi by Rukhsana Nigar Adnan

Novlet name _Kaheen kuch kami thi” published in Khwateen digest January 2007
Writer _ Rukhsana Nigar Adnan
Pages _20


Request story 👇

السلام علیکم پہلی بار ناول کا پوچھ رہی ھوں۔ بہت پرانا
ھے۔ ایک عورت گاؤں کی رہنے والی اس کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ھوتے ھیں۔ غریب گھرانہ ھوتا ھے۔ بیٹی کی شادی ھو جاتی ھے۔ بیٹا غلط کاموں چوری چکاری میں پڑ جاتا ھے۔ آخر میں اسےپولیس پکڑ لیتی ھے۔ ماں کو پتہ چلتا ھےتو وہ اپنے حواس کھو دیتی ھے۔اس ناول کی ایک لائن یاد ھے بس۔” کوزہ گر ھیں وہ ھاتھ جو اس کائنات کے حسن کو بڑھانے میں مصروف رہتے ھیں”۔ناول کا مین آئیڈیا بچوں کی اچھی تربیت ھے۔ اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں ھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *