Umeed e sehar by Shandana Sami Khan
Request story link 👇
اسلام وعلیکم ۔مجھے ایک ناول کا پوچھنا تھا ۔بہت پرانا ہے ۔ونی بیسڈ تھا ۔ہیرو پڑھا لکھا ہوتا ہے ہیروئین قتل کے بدلے میں نکاح میں آتی ھے لیکن اسے اپنے شوہر کو دیکھ نہیں رکھا ہوتا ہیروئین کے حوالے ایک چھوٹا سا بچہ کیا جاتا ہے جسکا بہت برا حال ہوتا ہے منہ سے رالیں ٹپک رہی ہوتی ہیں ہیروئین کو کہا جاتا هے که اسکا خیال کرنا ہے صاف ستھرا رکھنا ہے ۔وہ ہیرو کا بیٹا ہوتا ہے لیکن ہیرویین کو نہیں معلوم ہوتا۔وہ اسکا بہت زیادہ خیال رکھتی ھے ۔ایک مرتبہ اپنے دیور کے بیٹے کو انپڑھ سمجھ کر انگلش میں سن اف بچ کہتی ہے ۔جسے سن کر شوہر ایکدم اسکا چہرہ دیکھنے لگ جاتا ہے ۔اسوقت اسے پتہ چلتا ہے کہ یہاں کوئی پڑھا لکھا بھی ہے پلیز یہ ناول ڈھونڈ دیں













Leave a Reply