Sehra mai safar by Sarwat Nazir

Sehra mai safar by Sarwat Nazir

Sehra mai safar by Sarwat Nazir

Review by Ali Abdullah 🌹

صحرا میں سفر بقلم ثروت نزیر
ثروت نزیر کے قلم سے نکلی ایک اور خوبصورت کہانی۔۔۔۔
مختصر لفظوں میں بڑے پیغام دینا ان کو بہت اچھے سے آتا ہے۔۔۔
خوابوں کی کوئی حد نہیں ہوتی لیکن اگر یہی خواب آنکھوں کو چبھنے لگیں تو کیا فائدہ ۔۔
ایسے خواب جو آپ کو تپتے صحرا میں گم کر دیں،ان خوابوں کو خود ہی چھوڑ دینا چاہیے ۔۔۔
کہانی شگفتہ کی ہے جو جانتے بوجھتے ہوئے بھی محبت کی  غلطی کر بیٹھی ۔۔۔۔
سنجیدگی اور وقار کا جو خول اس نے خود پر چڑھا رکھا تھا، آصف حمید کے سحر سے ٹوٹنے لگا ۔۔۔
کیا  شگفتہ اپنے وقار کو بچا پائے گی ؟
جاننے کے لیے پڑھیے “صحرا میں سفر”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *