Zindagi tum ho by Mumtaz Kanwal
Novlet name _Zindagi tum ho” published in Kiran digest July 2005
Writer _Mumtaz Kanwal
Pages _28
After marriage based family story hai with Happy ending check 🌹🌹
Request 👇
آپی ایک پرانا ناول ہے کرن ڈائجسٹ میں آیا تھا ہیروئین مریم کی ماں اور اسکی پھوپھو کی بہت دوستی ہوتی دونوں کی وٹہ سٹہ میں شادی ہوئی تھی ہیروئین کی ماں جب شوہر کے ساتھ باہر ملک جاتی تو اسے پتا چلتا کہ اسکا شوہر شادی شدہ ہے وہ غائب ہوجاتا۔ہیروئین کی ماں پیچھے پاکستان میں کسی کو کچھ نہیں بتاتی کہ بھائی کا گھر خراب نہ ہو۔مریم کی اسامہ سے شادی ہوتی وہ اسے بد کردار سمجھتا ہے ۔اس کہانی کا لنک شئیر کریں پلیز ۔۔













Leave a Reply