Pursakoon see ik Jannat by Sunia Naseer Mirza
Novlet name _ Pursakoon see ik jannat” published in Pakeeza digest January 2025
Writer _ Saniya Mirza
Pages _20
Review by Good Hope 🌹
After marriage + boss_employee,2nd marriage based kahani hai.
فرجاد ایک فرم میں ملازمت کرتا ہے،کم تنخواہ میں گھر کا گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے۔
اسکی بیوی ماہا بہت مادیت پرست ہے،وہ ہر وقت اسے غریبی کے طعنے دیتی رہتی ہے،وہ آساٸشات سے بھرپور زندگی چاہتی ہے۔
فرجاد،ماہا سے بہت پیار کرتا ہے،اور اسکو خوش رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
ایسے میں فرم کی مالک منال مبین ،فرجاد پر مہربان ہو جاتی ہے،یہاں تک کہ فرجاد،منال سے شادی کر لیتا ہے۔
منال سے شادی کی صورت ماہا کو وہ تمام آساٸشات مل جاتی ہیں،جن کی وہ خواہش رکھتی تھی،آگے کیا ہوتا ہے ریڈ کریں۔
Ending 💔













Leave a Reply