Kuch bhi na kaha by Sumaira Hameed

Kuch bhi na kaha by Sumaira Hameed

Kuch bhi na kaha by Sumaira Hameed

Review by Ali Abdullah 🌹

”کچھ بھی نہ کہا “
شعاع جنوری ٢٠٢٥ ء
تحریر : سمیرا حمید
تبصرہ : علی عبداللہ
سمیرا حمید کے اس ناول کو پڑھ کہ ”مشک بام “کی یاد آ گٸی- وہی پرانا اندرون لاہور -وہی تہذیب- وہی انداز بیاں, مگر کہانی بہت منفرد اور دلچسپ تھی -تو کہانی ہے مراد کی- ایک استاد! جو اپنی ماں کے ساتھ رہتا ہے- وہ شادی کے لیے مسلسل ٹال مٹول کرتا رہتا ہے – سمیرا آپی نے پرانے لاہور کی منظر کشی بہت اچھے سے کی ہوٸی تھی – اس کے خالو کے اصرار پر وہ کوٹلی پروفیسر صاحب کی بیٹی گل فشاں کو پڑھانے جاتا ہے جس کی پندرہ دن بعد شادی ہوتی ہے – مراد جھجک دکھاتا ہے لیکن گل فشاں اس سے محبت کرنے لگ جاتی ہے – کیا مراد اور گل فشاں مل پاٸیں گے ؟
جاننے کے لیے پڑھیے ”کچھ بھی نہ کہا “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *