Zard ruton ka pehla phool by Sumaira Usman Gul
Request story 👇
السلام علیکم ایک سٹوری تھی شعاع کی اس میں اس میں ہیروئن کا نام سلوی ہوتا ہے وہ اپنے کزن کے ساتھ انگیج ہوتی ہے جو کہ باہر کے ملک سے اتا ہے وہ بہت پوزیسو ہوتا ہے ہیروئن کے بارے میں وہ اس پہ مختلف پابندیاں لگاتا ہے ہیروئن دو ہی بہنیں ہوتی ہیں ہیرو دوسری بہن کے شوہر کو کزن ہوتا ہے سلوی اسے کسی اور ملک میں مل چکی ہوتی ہے لڑکے کو پہلی نظر میں ہی اس سے پیار ہو جاتا ہے سلوا اس کے کہنے پہ ابایا بھی پہننا شروع کر دیتی ہے جبکہ اس کی امی کہتی ہیں کہ کہ اس نے تمہارا کیا حال کر دیا ہے سلوی پھر اس کے ساتھ خود ہی اینڈ پہ رشتہ توڑ دیتی ہے جبکہ پھر ہیرو کے ساتھ اس کی شادی ہو جاتی ہے













Leave a Reply