Chand pokhar tak nahi ponhcha by Amna Mufti

Chand pokhar tak nahi ponhcha by Amna Mufti

Chand pokhar tak nahi ponhcha by Amna Mufti

Novlet name _ Chand pokhar tak nahi punhcha” published in Khwateen digest June 2010
Writer _ Amna Mufti
Pages _24

Request story 👇

ایک منفرد اور پراسرار سے ناول کی تلاش میں ہوں.. ہیروئین کو اس کے ماں باپ ماموں ممانی کو دے دیتے ہیں .ماموں کی دو شادیاں ہوتی ہیں دوسری ممانی کا نام زاہدہ تھا..ماموں جعلی پیر ہوتا ہے رضیہ سلطانہ کا بھی زکر تھا ناول میں… بعد ازاں ماموں اپنے تیرہ چودہ سالہ لڑکے سے ہیروئین کا نکاح کرنے لگتے ہیں تو بڑی ممانی اسے کسی حبشی کے حوالے کر دیتی ہے جو اسے فصلوں والے زخیرے میں لے جاتا یے..بہت عجیب سا ناول تھا ٹین ایج میں پڑھ کر سمجھ نہیں پائی اب دوبارہ سے پڑھ کر کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتی ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *