Phir na hum hain na ye tamasha by Sunia Naseer Mirza
Novlet name _ Phir na hum hain na ye tamasha” published in Shua digest December 2021
Writer _ Sunia Naseer Mirza
Pages _22
Review by Good Hope 🌹
ام رومان اور حدید اپنے دو بچوں کے ساتھ ایک آٸیڈٸیل اور خوشحال زندگی جی رہے ہوتے ہیں،کہ ایک حادثہ سب کچھ بدل دیتا ہے۔
روڈایکسیڈنٹ میں رومان اپنی ٹانگیں کھو دیتی ہے،اور معذور ہو جاتی ہے۔
گھر کے نظام کو چلانے کے لیے رومان کی بہن سوہات انکے ساتھ رہنے لگتی ہے۔
آگے ریڈ کریں،کس طرح محبت کرنے والے شوہر کے جذبات بدلنے لگتے ہیں،اور ایک بہن کا دوسری بہن کے لیے حسد اس سے کیا کرواتا ہے ریڈ کریں 🌹













Leave a Reply