Dastoor e wafa complete by Maryam Aziz

Dastoor e wafa complete by Maryam Aziz

Dastoor e wafa complete by Maryam Aziz

Novel name_ Dastoor e wafa ” published in Shua digest March_July 2024

Writer _ Maryam Aziz

Epi_1_5 complete

Childhood Nikah based nice family story hai check karen 🌹🌹

Review by Ali Abdullah 🌹

دستور وفا از مریم عزیز

شعاع ڈائجسٹ

تبصرہ علی عبداللہ


مریم عزیز کے مخصوص سوشو  رومینٹک انداز میں لکھی گئی تحریر ہے۔۔۔ کہانی ہے انابیہ کی جو ماں کی وفات کے بعد سعید صاحب کے ساتھ رہتی ہے۔۔۔ انابیہ کو سعید صاحب کی بہو کا بھائی غفران پسند کرتا ہے اور زبردستی اس  سے منگنی کر لیتا ہے اور مجبورا انابیہ کو یہ  منگنی کرنے پڑتی ہے۔۔۔   وہ بچپن سے ہی اپنے کزن کے ساتھ نکاح میں  ہے لیکن اس کی ماں کے گھر سے بھاگ جانے کی وجہ سے اس کے نکاح کی بات کو تقریبا سبھی بھول چکے ہیں مگر انابیہ اس بات کو نہیں بھولی اور نہ ہی سعید صاحب اس لیے غفران کی اس سے منگنی پر وہ بے چین ہوتے ہیں۔۔۔  ایک حادثے میں غفران صاحب کی ملاقات حذیفہ سے ہوتی ہے جو طالب کا چچازاد ہوتا ہے۔۔ سعید صاحب انابیہ کو طالب اور حذیفہ کے مشترکہ گھر بھیج دیتے ہیں جہاں اس کی آمد ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے۔۔۔ وہاں سب کو یہی لگتا ہے کہ انابیہ حذیفہ سے رشتہ بنانے کے لیے آئی ہے کیونکہ  سبھی اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ یہ وہی انابیہ ہے جو طالب کے نکاح میں ہے۔۔۔۔
طالب کا سلوک بھی انابیہ  کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔۔۔۔
ہیپی اینڈنگ ہے کہانی کی بہت مزے کی کہانی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *