Agar hum mautbar thehray complete by Umme Maryam

Agar hum mautbar thehray complete by Umme Maryam

Agar hum mautbar thehray complete by Umme Maryam


اگر ہم معتبر ٹھہرے ” ام مریم کا کرن میں شارٹ ناول شائع ہوا تھا جس میں ہیروئین کی ہیرو سے کراس میرج( وٹہ سٹہ ) ہوتی۔ہیرو کے گھر میں اسکی بہنوں اور ماں کے رویوں سے ہیروئین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ۔یہ ناول کافی پسند کیاگیا تھا اور رائیٹر سے اسکا پارٹ 2 لکھنے کی ریکوئسٹ تھی ۔اسکے بعد جیسے آم مریم نے اپنے ناول  “واپسی ” کو زندگی خاک نہ تھی میں ہر کردار کی کہانی کو تفصیل سے بیان کیا۔

ایسے ہی ہم معتبر ٹھہرے کی اس کہانی کو لمبا 225 صفحات پر تفصیل سے لکھا گیا ہے۔ساتھ ساتھ ام مریم کے ناول” انا کا سفر” کی کہانی بھی چلتی ہے جو دو دوستوں کی ہے جسکا ہیرو منگیتر کی دوست کو پسند کرنے لگتا ہے یہ دونوں اسی لنک میں آپکو ملیں گیں ۔جن کو ام مریم کی کہانیاں اچھی لگتی ہیں وہ چیک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *